Passage 10

ہندوستان نے پاکستان کو تباہ کرنے کے لیے پاکستان کے تمام بڑے دریاؤں پر ڈیم بنا دئیے ہیں۔ چونکہ ان دریاؤں کا ماخذ مقبوضہ کشمیر میں ہے۔ اس لیے ہندوستان ایسا کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ جب پاکستان کو پانی کی اشد ضرورت ہوتی ہے ہندوستان ہمارا پانی روک لیتا ہےاور جب ضرورت نہیں ہوتی تو زیادہ پانی چھوڑ دیتا ہےجس سے ہمارے علاقوں میں سیلاب آتے ہیں اور ہماری معشیت بھی تباہ ہو جاتی ہے۔ پانی کے مسئلے کو حل کرنے کےلیے ہمیں بھی کافی تعداد میں ڈیم بنانے چاہیئں۔

In order to ruin Pakistan, India has built dams on all major rivers of Pakistan. India has succeeded in doing so because all these rivers originate from the Indian held Kashmir. When Pakistan needs water, India holds it back, and when Pakistan does not need water, India releases it. This causes floods in our land and ruins our economy. In order to resolve the water issue, we should also build a large number of dams.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *