Passage 13

موسم گرما شروع ہو چکا ہے۔ کسان گندم کی فصلیں کاٹ چکے ہیں۔ بعض نے اگلی فصل کے لیے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ گرمی کا دور دورہ ہے۔ ہر چیز اپنی رعنا ئیت کھو چکی ہے۔ لیکن گرمی نے مچھروں اور کئی دوسرے نقصان دہ کیڑوں کا صفایا کر دیا ہے۔ آم کی فصل بھی پک چکی ہے۔ ہر کوئی گرمیوں کی پہلی بارش کا انتطار کر رہا ہے۔ خدا جلد بارش برسائے تو جان میں جان آجائے۔

Summer has set in. Farmers have harvested wheat. Some have prepared the land for the next crop. It is extremely hot. Everything has lost its charm. But the heat has destroyed mosquitoes and many other harmful insects. Mangoes are ripe too. Everyone is waiting for the first summer rain. May it rain soon to make life easy.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *