Passage 15

حقوق و فرائض کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ جب ایک فرد اپنے فرائض ادا نہیں کرتا ۔ دوسرے کے حقوق پامال ہوتے ہیں۔ اسلام نے حقو ق وفرائض کی حدود متعین کر دی ہیں۔ مگر حقوق عموماً پامال ہوتے رہتے ہیں۔ سرکاری افسران آرام طلب ہو چکے ہیں۔ وہ عوام کی فلاح کی طرف کوئی توجہ نہیں دیتے ۔ لہذا عوام کے مسائل حل ہونے کے بجائے آئے روز بڑھتے جاتے ہیں۔

Rights and duties go hand in hand. When someone does not do his duties, he violates the rights of others. Islam has determined the limits of rights and duties. But rights are often violated. Government officers have become easy-going. They do not attend to public good. Therefore, people’s problems, instead of getting resolved, keep growing by the day.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *