Passage 2

اس وقت پاکستان بہت سے ملکی اور بین الاقوامی مسائل میں گھرا ہوا ہے۔  ہمارے دشمن دن رات ہمیں نقصان پہنچانے کے چکر میں ہیں۔ ہم سب بخوبی اس سے آگاہ ہیں۔ ملت اسلامیہ کا دشمن بہت شاطر اور چالاک ہے۔ ان تمام مشکلات سے نکلنے کے لیے ہمیں ایک مخلص اور دیانتدار رہبر کی ضرورت ہے جو ہمیں تباہی اور اذیت کے عالم سے نکال سکے۔ ہمیں اپنے شاندار ماضی سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے۔

These days, Pakistan is facing a number of national and international challenges. Our enemies are constantly trying to harm us, and we are all aware of that. The enemy of the Muslim Ummah is very cunning and shrewd. We need a sincere and honest leader to see us through the world of devastation and distress. We need to learn from our glorious past.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *