Passage 3

کمپیوٹر آج  کل خلائی سفر، طب، انجینئرنگ، حساب کتاب، چھپائی اور زندگی کے بہت سے دوسرے شعبوں میں استعمال کیا جا رہا ہے- یہ غیر معمولی طور پر ہر قسم کی معلومات کو آئندہ استعمال کے لیے محفوظ کر لیتا ہے- آپ خود اپنے بجلی، پانی اور گیس کے بلوں کی ادائیگی کمپیوٹر کے ذریعے کر سکتے ہیں- یہ ہر مہینے پچھلا ریکارڑ دیکھ کر اور نئے اعداد و شمار حاصل کر کے نئے بل ہمارے لیے مہیا کرتا ہے- اگرچہ انسان نے کمپیوٹر ایجاد کر لیا ہے، تحقیق و جستجو کی یہ جدوجہد ابھی ختم نہیں ہوئی- وہ طالب علم جو اپنی تحقیق و جستجو میں ثابت قدم نہیں ہے وہ کامیاب نہیں ہو سکتا۔

 

Today computer is being used in space travel, medicine, engineering, accounting, printing, and many other fields of life. Quite extraordinarily, it saves all kinds of data for future use. You can yourself pay your utility bills with the help of a computer. Each month it accesses the previous record, gets new stats, and provides us with new bills. Man has invented the computer, but the struggle for research and investigation is not over yet. A student who is not consistent in his research and struggle cannot be successful.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *