Passage 4

کتابیں بھی عجیب نعمت ہیں۔ جب رنج و الم کے بادل ہماری زندگی کو تاریک کر دیتے ہیں تو یہ ایک اچھے دوست کی طرح شیریں الفاظ سے ہماری ڈھارس بندھاتی ہیں۔ جب دوست یا رشتہ دار ہماری بد بختی کی وجہ سے ہم سے منہ موڑ لیتے ہیں تو یہ ہمارا ساتھ نہیں چھوڑتیں۔ ہمارا حوصلہ بڑھاتی ہیں۔ ہمت و استقلال سے مشکلات پر غالب آنے کا سبق دیتی ہیں۔ یہ انسانوں کی ہزاروں سال کی دانائی اور تجربے کا نچوڑ ہیں۔

Books are a wonderful blessing. When the clouds of grief and sorrow darken our life, they, like a true friend, console us with sweet words. When our loved ones desert us in hard times, books do not forsake us. They encourage and inspire us to get over hardships with courage and perseverance. They are the essence of man’s wisdom of thousands of years.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *