Passage 5

 

تعلیم کا اصل مقصد طلباء کے کردار کی تربیت ہے۔ اگر تربیت نہیں ہے تو تعلیم بے معنی ہے۔ مگر ہمارے کالجوں میں بد نظمی دن بدن بڑھ رہی ہے۔ طلباء اپنی پڑھائی پر توجہ نہیں دیتے ۔ وہ اساتذہ کا احترام نہیں کرتے۔ وہ کالج باقاعدگی سے نہیں جاتے۔ وہ اپنا وقت فضول کاموں میں ضائع کرتے ہیں۔ وہ غیر نصابی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیتے ۔ بہت سے طالب علم سگریٹ نوشی کی طرف مائل ہو جاتے ہیں۔ ہر طالب علم کے پاس موبائل سیٹ ہونا ضروری ہو گیا ہے۔  اساتذہ اور والدین کے لیے بچوں کی تعلیم و تربیت کو اولین ترجیح دینا ضروری ہو گیا ہے۔

 

The true purpose of education is character building of the students. Without training, education is useless. But in our colleges indiscipline is increasing day by day. Students do not attend to their studies. They do not respect their teachers. They do not go to college regularly. They waste their time in useless things. They do not participate in co-curricular activities. Many students take smoking. Mobile phone has become necessary for every student. It is necessary for parents and teachers to make the education and training of children their top priority.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *