بچے کی تعلیم و تربیت گھر سے شروع ہوتی ہے۔ اس لیے والدین کا یہ اولین فرض ہے کہ وہ اپنے بچے کے سامنے مثالی کردار کا نمونہ پیش کریں۔ اچھے طور طریقوں کو اپنائیں۔ اس بات کو ہمیشہ ذہن میں رکھیں کہ بچے روز مرہ زندگی میں اُن کے کردار کی نقل ضرور کرتے ہیں۔ اس لیے انہیں چاہیے کہ وہ بچوں کے سامنے نرم دلی اور سلیقہ شعاری کا مظاہرہ کریں۔ اور روزمرہ کے معاملات میں دیانت دار ی اور سچائی سے کام لیں۔
The education and training of a child begins at home. It is, therefore, the foremost duty of parents to present themselves as a role model to their child. They should adopt good manners. They should always remember that their children do follow them in everyday life. Therefore, in the presence of children, they should be kind, well mannered, honest, and truthful in everyday issues of life.